Posts

Halal Jokes and Fun In Ramdan/رمضان میں حلال طنز و مزاح

7 comments·0 reblogs
aslamrer
73
·
0 views
·
min-read

Adobe_Express_20240318_0008160_1.png

image.webp

ہائیو لرنرز کمیونٹی کو میں اپنے نئے بلاگ میں خوش امدید کہتا ہوں۔ تخلیقی اتوار کے نئے ایڈیشن میں، میں نے ماہ رمضان کے حوالے سے نئے مزاحیہ میمز شیئر کرنے کا انتخاب کیا ہے۔ یہ میمز ماہ رمضان میں ہونے والی چند ایک سرگرمیوں کو روشناس کرائیں گے۔ نئے میمز شیئر کرنے سے پہلے میں تخلیقی اتوار کے جدید ایڈیشن کو دل کی گہرائیوں سے خوش امدید کہنا چاہتا ہوں۔ مجھے امید ہے اپ نے بھی اج کے دن میں کوئی نہ کوئی تخلیقی سرگرمی شیئر کی ہوگی۔


2024-03-17 20_43_55~2.jpg

Image from thread


2024-03-17 20_53_55~2.jpg

image.webp

ماہ رمضان میں اپ کے ایمان اور بھوک و افلاس کا کڑا امتحان ہوتا ہے۔ یہ ایک قسم کی لڑائی ہوتی ہے جس میں اپ کا جسم ایمان کے ساتھ بھوک سے یا تو ہار جاتا ہے یا پھر جیت کر اللہ کے خوشنودی حاصل کر لیتا ہے۔ مزید، اس بھوک میں اپ کو دوسروں کی ہمدردی کا احساس بھی ہوتا ہے۔

2024-03-17 23_17_12~2.jpg

image.webp

اگرچہ میں رمضان کے مہینے میں تسبیح اور سر پر ٹوپی لیے اپنے روزے کا اہتمام کرتا ہوں۔ یہ وہ لمحہ ہوتا ہے جو میری تمام سرگرمیوں کو باقی اسلامی مہینوں کی سرگرمیوں سے جدا کرتا ہے۔ اگرچہ اپ باقی مہینوں میں شرارتی رہے ہوں لیکن رمضان کے مہینے میں اپ جیسا شریف دنیا میں کوئی نہیں ہوگا۔

2024-03-17 19_46_09~2.jpg

2024-03-17 19_53_16~2.jpg

image.webp

2024-03-17 20_51_52~2.jpg
image.webp

2024-03-17 23_09_55~2.jpg
image.webp

2024-03-17 20_45_36~2.jpg

image.webp

2024-03-17 20_40_45~2.jpg

image.webp

افطاری کے وقت جب کھانے کو میز پر سجایا جاتا ہے تو اس وقت اپنی پسندیدہ ڈش دیکھنے کا الگ ہی مزہ ہے۔ اس وقت کے جذبات اور احساسات اپ میری نیچے دی گئی میم میں دیکھ سکتے ہیں۔

2024-03-17 23_15_21~2.jpg

image.webp

2024-03-17 20_43_23~2.jpg

image.webp

سحری کے ٹائم ہم کھانا اس طرح سے کھا رہے ہوتے ہیں جیسے کھانے سے ہماری بہت پرانے دشمنی ہو۔ دشمنی کے پیش نظر ہم اپنے پیٹ میں اتنا کھانا ٹھوس لیتے ہیں کہ ہمارا پیٹ ہمارے جسم سے باہر انے لگتا ہے اور چلنا ہمارے لیے محال ہو جاتا ہے۔

2024-03-17 20_48_31~2.jpg

image.webp

2024-03-17 23_05_16~2.jpg

image.webp

افطاری کے بعد لڑکیوں کی ایک الگ ہی دنیا ہوتی ہے۔ وہ ہلکی پھلکی افطاری کے بعد، وہ اضافی سنیکس پر گزارا کرتی ہیں۔ جو کافی زیادہ مصالحہ دار ہوتا ہے اس عادت سے اجتناب کرنا چاہیے۔

2024-03-17 23_02_52~2.jpg
image.webp

اخر میں، میں اس چیز کی وضاحت کرنا چاہتا ہوں جو ایک غیر معمولی طور پر ایک مسئلہ ہے۔ روزے کے دوران عموما اپ کا جسم پتلا ہو جاتا ہے اور افطاری کے بعد اپ کا جسم کافی حد تک موٹا ہو جاتا ہے اور اس کے وزن میں خطرناک حد تک اضافہ ہو جاتا ہے۔

2024-03-17 19_44_11~2.jpg

image.webp

یہ تمام میمز، میری تخلیقی اتوار کے جدید ایڈیشن میں شمولیت ہے۔ مجھے امید ہے کہ اپ کو میرے یہ میمز بہت پسند ائے ہوں گے شکریہ!

Posted Using InLeo Alpha